mohmand egency

مہمند لوئی جرگہ کی کوششوں سےفریقین کےدرمیان صلح

ویب ڈیسک (مہمند)مہمند لوئی جرگہ کی کوششوں سے دو فریقین کے درمیان تنازعہ ختم ہوگیا۔

دونوں فریقین ایک دوسرے سے بغلگیر ہوگئے۔

مہمند لوئی جرگہ نے عزم کرتے ہوئے کہا کہ مہمند کے جوانوں کے حقوق کے تخفظ کیلئے کسی بھی قربانی سے دریغ نہیں کرینگے،مہمند میں حل طلب مسائل مشران کے جرگوں کے ذریعے حل کردینگے۔