sucied

چارسدہ میں جوانسال لڑکےنےخودکشی کرلی

ویب ڈیسک (چارسدہ) چارسدہ تھانہ سٹی کی حدود میں جوانسال لڑکے نے خودکشی کرلی۔

پولیس ذرائع کے مطابق 16 سالہ منصور ولد ظہور نے نامعلوم وجوہات کی بناء پر خود پر فائرنگ کردی۔ نعش پوسٹمارٹم کیلئے ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کر کے رپورٹ درج کرلی۔

مزید پڑھیں:  خیبرپختونخوا میں بارشیں، 33 افراد جاں بحق، 46 زخمی