bajaur death

باجوڑ: نامعلوم افرد کا گھر کے اندر فائرنگ۔خاتون جاں بحق

ویب ڈیسک(باجوڑ): گزشتہ رات کو سلارزو ناقی شاہ میں نامعلوم افرد کا گھر کے اندر فائرنگ۔ ریسکیو 1122 کے مطابق فاٸرنگ کے نتیجے میں ایک خاتون موقع پر جانبحق جبکہ اسکا شوہر شدید زخمی ہوا۔

مزید پڑھیں:  2050تک خیبر پختونخوا کی آبادی 78ملین تک بڑھ جانے کا امکان

اطلاع موصول ہونے پر ریسکیو 1122 باجوڑ کی ایمبولینس اور میڈیکل ٹیم موقع پر پہنچ گئی، ریسکیو1122 اہلکاروں نے زخمی کو فرسٹ ایڈ فراہم کرتے ہوئے زخمی حالت میں ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال خار باجوڑ منتقل کر دیا.

مزید پڑھیں:  سوات، خود کو فوجی افسر ظاہر کرنے والا شخص ساتھیوں سمیت گرفتار