Pukhtoon khowa meli party railee

جنوبی وزیرستان :مرحوم عثمان لالا کے لواحقین کو انصاف دلانے کیلئے احتجاجی ریلی کا انعقاد

ویب ڈیسک (جنوبی وزیرستان)پختونخواملی عوامی پارٹی کے زیراہتمام مرحوم عثمان لالا کے لواحقین کو انصاف دلانے کیلئے وانا بازار میں احتجاجی ریلی وجلسے کا انعقاد کیا گیا ۔جلسہ میں پختونخواملی عوامی پارٹی سنئیر رہنما خیال محمد اور دیگر کارکنان نے کثیرتعداد میں شرکت کی ۔

مزید پڑھیں:  ڈی آئی خان،ہلاک دہشتگردکسٹم اہلکاروں پرحملےمیں ملوث تھے،سی ٹی ڈی

مظاہرین کا کہنا تاھ کہ مرحوم عثمان لالا کی قربانیاں کسی سے پوشیدہ نہیں ۔مرحوم عثمان لالا کے لواحقین کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑے ہے.جلسہ میں مقررین نے ایم این اے علی وزیر کے رہائی کا مطالبہ کیا مظاہرین کے ہاتھوں میں پختونخواملی عوامی پارٹی کے جھنڈے تھے ۔

مزید پڑھیں:  خیبر پختونخوا ایپکس کمیٹی کااجلاس،امن و امان برقراررکھنے کیلئےاہم فیصلے