landi kotal firing copy

لنڈی کوتل: گھریلو تنازعہ پر لڑائی کے دوران فائرنگ سے 28 سالہ جوان جاں بحق. 3 زخمی

ویب ڈیسک (لنڈی کوتل): اشرف خیل میں گھریلو تنازعہ پر لڑائی، فائرنگ میں 28 سالہ نوجوان جاں بحق، 03 افراد زخمی، ہسپتال ذرائع کے مطابق، زخمیوں کو پشاور ہسپتال منتقل کیا گیا۔

مزید پڑھیں:  سوات، خود کو فوجی افسر ظاہر کرنے والا شخص ساتھیوں سمیت گرفتار

پولیس کے مطابق واقعہ دو خاندانوں کے درمیان گھریلو تنازعہ کے باعث پیش آیا، واقعے کے بعد 04 افراد کو گرفتار کر لیا گیا.

مزید پڑھیں:  ضلع مہمند میں پہلی بار مشترکہ مشاعرے کا انعقاد