PDA Workers protest 1

پی ڈی اے ملازمین کا پشاور میں جنید اکبر شہید کے حق میں مظاہرہ

ویب ڈیسک (پشاور ): پی ڈی اے ملازمین کا پشاور میں جنید اکبر شہید کے حق میں مظاہرہ ۔مظاہرین کا کہنا تھا کہڈاکٹر جنید اکبر شہید کے قاتلوں کو فی الفور گرفتار کیا جائے ۔اسسٹنٹ ڈائریکٹر کے قتل کا ابھی تک چارسدہ پولیس پتہ نہ لگا سکے۔اگر جنید اکبر شہید کے قاتل گرفتار نہ سکے تو ھم احتجاج کا پیمانہ وسیع کرینگے ۔

مظاہرین نے مزید کہا کہ اسسٹنٹ ڈائریکٹر پی ڈی اے ڈاکٹر جنید اکبر کو نامعلوم افراد نے چند دن پہلے چارسدہ مندنی میں قتل کیا تھا۔