crime scene

چارسدہ میں مستورات تنازعہ پر ایک شخص قتل

ویب ڈیسک (چارسدہ): سرڈھیری کے حدود منی حیلہ میں مستورات تنازعہ پر فائرنگ، باپ بیٹے کے فائرنگ سے ایک شخص قتل، مقتول سیف اللہ ایف ار پی پولیس کے اہلکار تھے اور ملزمان کے خالہ زاد بھائی تھے، نعش ڈی ایچ کیو ھسپتال منتقل۔

مزید پڑھیں:  دیر لوئر، مہنگی اور کم وزن روٹی کی فروخت پر گرفتاریاں اور جرمانے