Drowning 1

چارسدہ :دریائے کابل میں نوجوان ڈوب کر جاں بحق

ویب ڈیسک (چارسد):چارسدہ خیالی کے مقام پر دریائے کابل میں نوجوان ڈوب کر جاں بحق ہو گیا، پڑانگ چارسدہ کی جو اں عبداللہ نہانے کے دوران ڈوب کر جاں بحق ہو گیا، ریسکیو 1122 کی ٹیم نے نعش کو نکال کر ورثاء کے حوالہ کر دی.

مزید پڑھیں:  خیبر پختونخوا اسمبلی :مخصوص نشستوں پر منتخب اراکین سے حلف لینے کا حکم