kp cabinet changing 1

پشاور: ‏خیبر پختونخوا کابینہ میں ایک بار پھر تبدیلی۔ اعلامیہ جاری

ویب ڈیسک (پشاور): ‏خیبر پختونخوا کابینہ میں ایک بار پھر تبدیلی، ہشام انعام اللہ سے سماجی بہبود کا قلمدان واپس، کابینہ سے بھی باہر کر دیا گیا، قلندر لودھی بھی کابینہ سے فارغ کردیا۔

مزید پڑھیں:  پشاور، سوشل میڈیا پر منفی مواد کی تشہیر، مشعال اعظم ایڈووکیٹ 20 اپریل کو طلب