bajaur death

دیر بالا میں شوہر نے اپنی بیوی کو قتل کر دیا

ویب ڈیسک (دیر بالا)مسمی احسان اللہ نے اپنی بیوی کو قتل کردیا۔واقعہ شاٹ کس کوھستان میں پیش آیا۔تفصیلات کے مطابق ملزم واردات کے بعد فرار ھونے میں کامیاب ہوگیا پولیس نے مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کر دی۔

مزید پڑھیں:  سانحہ 9 مئی کے 5 ملزمان ضمانت حاصل کرنے کے بعد دوبارہ گرفتار