Paper out in bannu

بنوں :جماعت نہم و گیارہویں جماعت کے امتحانات میں ایک بار پھر پیپر آوٹ

ویب ڈیسک (بنوں)جماعت نہم و گیارہویں جماعت کے امتحانات آج سے شروع ہو گیا ۔پیپر اوٹ ہونے کی روایات برقرار آج بھی پیپر آوٹ ہو گیا ۔آج بورڈ آف انٹرمیڈیٹ کے زیر اہتمام فزکس پیپر جاری ہے۔جماعت نہم فزکس پیپر فوٹوسٹیٹ کی دکانوں تک پہنچ گئی۔پیپر واٹس اپ گروپوں میں بھی گردش کرنے لگی۔