Abadabad Traffice polich video viral

نتھیاگلی میں سیاح فیملی کا ٹریفک پولیس کے ٹی او پر تشددکی وڈیو سامنے آگئی

ویب ڈیسک (ایبٹ آباد)نتھیاگلی میں سیاح فیملی کا ٹریفک پولیس کے ٹی او پر تشددکی وڈیو سامنے آگئی، وڈیو میں ٹریفک پولیس کو تشدد کا نشانہ بنایا جا رھا ہے۔ پولیس کے مطابق رش کے باعث گاڑی کو روکنے کا اشارہ کیا گاڑی نہ روکی۔ڈی پی او ایبٹ اباد نے ٹریفک پولیس اہلکارکو معطل کر کے انکوائری کا حکم دے دیا ہے ۔ خاتون سرے عام پولیس اہلکار کو تھپڑ مار رہی ہے۔

مزید پڑھیں:  بٹگرام، نامعلوم افرادکی فائرنگ سے پولیس کانسٹیبل شہید