Pak soudiForgin Ministers combind Press conference

ہمارے تاریخی برادرانہ تعلقات ہیں، وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا سعودی وزیر خارجہ کے ہمراہ پریس کانفرنس

ویب ڈیسک (اسلام آباد )سعودی وزیر خارجہ فرحان بن فیصل کی وزیرخارجہ شامحمود کے ہمراہ مشتترکہ پریس کانفرنس سے خطاب ۔پریس کانفرنس میں وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ ہم نے آج وفود کی سطح پر بات کی ۔بات چیت میں دونوں ممالک کے باہمی تعلقات اورتمام شعبوں کا جائزہ لیا۔

وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ ہمارے تاریخی برادرانہ تعلقات ہیںہم جائزہ لے رہے ہیںکہ کیسے اپنے اقتصادی رابطوں کو مستحکم بنائیںہم نے سعودی پاکستان سپریم کونسل بنانے کا فیصلہ کیا ہے ۔اس ڈھانچے کے بائدہ فوکل پرسنز مقرر کرنے پر غور کیا ہے ۔

انفارمیشن, میڈیا, کلچر اور کھیل کود مین تعاون کے فروغ پر بات ہوئی ہے ۔سعودی عرب میں 20 لاکھ پاکستانی پاکستانی فلمیں دیکھنا پسند کریں گے ۔سعودی عرب می پاکستانی اپنے گلے کاروں کو وہاں پرفارم کرنے دیکھنا چاہیں گے۔دونوں ممالک نے ماحولیات کے حوالے سے تعاون بڑھانے پر اتفاق راہے کیا ہے۔