unnamed 4

کورنا وائرس سے بچائو کیلئے این ڈی ایم اے کے اقدامات

اسلام آباد:کورونا وائرس کی وبا سے بچا کیلئے این ڈی ایم اے کے اقدامات جاری ہے ،ابتدائی مراحلہ میں ڈاکٹروں اور ہیلتھ ورکرز کو ذاتی بچا کا سامان مہیا کیا جا رہا ہے ،گزشتہ 24گھنٹوں میں مختلف سرکاری محکمہ جات اور ہسپتالوں کو حفاظتی سامان فراہم کیا گیا۔

مزید پڑھیں:  روپے کی قدر مزیدگرنے کا امکان نہیں ،وفاقی وزیر خزانہ