wazirstan polich

جنوبی وزیرستان میں پولیس کی من مانیاں عروج پر ، عوام عاجز آگئی

ویب ڈیسک (جنوبی وزیرستان)جنوبی وزیرستان کے علاقے میں پولیس کا مان مانیاں عروج پر ۔عوامی حلقوں کے مطابقپولیس پرائیوٹ کالے شیشے گاڑیاں کا استعمال بغیر وردی میں لوگوں کو بے جاں تنگ کرتے ہیں.۔پولیس اپنے اختیارات کا ناجائز استعمال کرتے ہوئے غیرقانونی سرگرمیوں میں ملوث ہیں.

مزید پڑھیں:  بٹگرام، نامعلوم افرادکی فائرنگ سے پولیس کانسٹیبل شہید

اس حوالے سے محمد آیاز کا کہنا تھا کہ پولیس رشوت لیکر قانون کی دھجیاں آڑارہے ہیں.کوئی پرسان حل نہیں .پولیس ذرائع کے مطابق ڈسٹرکٹ پولیس آفیسرکو پولیس سے عوامی شکایات بڑھ گئے ہیں.

مزید پڑھیں:  مالاکنڈ میں موٹر کار کی ٹکر سے نوجوان جاں بحق

عوامی حلقوں کا کہنا تھا کہ پولیس کی ناروا رویہ سے حکومت اور عوام کے مابین غلط فہمیاں پیداہورہی ہیں چند منفی سوچ رکھنے والے غیرتربیت یافتہ پولیس کیوجہ سے محکمہ پولیس کی بدنامی ہورہی ہیں.آئی جی پولیس خیبرپختونخوا نوٹس لیں.۔