Death Assam

جنوبی وزیر ستان : نا معلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

ویب ڈیسک (جنوبی وزیرستان)جنوبی وزیرستان وانا بائی پاس روڈ پر فائرنگ کا واقع پیش آیا،فائرنگ کے نتیجے میں نورمحمد محسود کو قتل کردیاگیا.پولیس ذرائع کے مطابق نورمحمد ڈبل کیبن گاڑی میں سرویکء سے وانا جارہاتھا تحقیقات کررہے ہیں وجہ قتل تاحال معلوم نہیں ہے ۔

مزید پڑھیں:  مالاکنڈ میں موٹر کار کی ٹکر سے نوجوان جاں بحق