Manshiwat kay khilaf railee

چارسدہ :شبقدر میں منشیات فروشوں کے خلاف ریلی کا انعقاد

ویب ڈیسک (چارسدہ)شبقدر میں منشیات فروشوں کے خلاف الفتح انسداد منشیات کمیٹی کے زیر اہتمام ریلی کا انعقادکیا گیا ۔ریلی کے شرکا نے منشیات اورائس کے کاروبار کرنے والوں کے ساتھ سوشل بائیکاٹ کا اعلان کر دیا۔

مزید پڑھیں:  ڈی آئی خان،ہلاک دہشتگردکسٹم اہلکاروں پرحملےمیں ملوث تھے،سی ٹی ڈی

اس حوالے سے صدر رفعت اللہ کا کہنا تھا کہ ائس کے کاروبار کرنے والوں کے خلاف پولیس کے ساتھ مکمل تعاون کریں گے ائس کے کاروبار کرنے والے معاشرے کے ناسور اور نوجوان نسل کے قاتل ہے اور ان کے خلاف ہمارا تحریک جاری رھے گی۔

مزید پڑھیں:  صوابی، بھائی کی اپنے سگے بھائی پر گولیوں کی بوچھاڑ