katlang makan gir gaya

کاٹلنگ ؛ گھر کا برامدہ گرنے سے 2بچے جاں بحق ،1زخمی

ویب ڈیسک ( کاٹلنگ)تازہ گرام بجلی گھر یو سی قاسمی میں گھر کا برامدہ گر گیا۔ برامدہ گرنے کے باعث2 بچے جاںبحق جبکہ ایک بچہ شدید زخمی ہو گیا ۔برامدے میں 7 جانور بھی ہلاک ہوئے ۔

مزید پڑھیں:  دیر لوئر، سردیاں پھر ہوٹ آئیں، بارش سے موسم خوشگوار

ریسکیو 1122کی طرف سے امدادی کاروایاں جاری ۔حادثے میں جاں بحق ہونے والے بچوں کی شناخت 4 سالہ عدنان اور 4 مہینوں کی بچی نوشین ولد محمد سے ہوئی۔

مزید پڑھیں:  لوئر دیر، یتیم بچوں کے عالمی دن کی مناسبت سے خصوصی تقریب کا انعقاد