lawyers baicort

پشاور:پاکستان بار کونسل کی کال پر وکلا نے آج عدالتی بائیکاٹ

ویب ڈیسک )پشاور(پاکستان بار کونسل کی کال پر وکلا نے آج عدالتی بائیکاٹ کر دیا ۔خیبرپختونخوا بھر کے وکلا نے بھی آج عدالتی بائیکاٹ کیا ہوا ہے پشاور ہائیکورٹ کے وکلا بھی عدالتوں میں پیش نہیں ہورہے ۔

مزید پڑھیں:  خِبرپختونخوا سمیت ملک کے دیگر حصوں میں بارش کا امکان

اس حوالے سے وکلابار کونسل کا کہنا ہے کہ سینئرججز کو نظرانداز کرکیجونئیرجج کو سپریم کورٹ پروموٹ کرنامنظورنہیں۔جونیئر جج کو سپریم کورٹ پروموٹ کرنے سے اچھا تاثر نہیں جاتا۔

مزید پڑھیں:  خیبرپختونخوا کابینہ کا اہم اجلاس آج طلب، اہم امور پر بحث کی جائیگی