933535 5880165 ispr01 updates

آرمی چیف سے سعودی وزیرخارجہ نے ملاقات کی، آئی ایس پی آر

ویب ڈیسک (اسلام آباد )آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے سعودی وزیرخارجہ نے ملاقات کی ۔آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور اور خطے کی سکیورٹی صورتحال پر بات چیت ہوئی ، افغان امن عمل، علاقائی امن واستحکام پر تبادلہ خیال کیا گیا،سعودی وزیرخارجہ کا پاکستان کی بھر پور حمایت کا اعادہ۔

مزید پڑھیں:  لوئر دیر، شفیع نامی قیدی کی جیل میں خودکشی