E 11 Islamabad rain

اسلام آباد : ای الیون میں بارشوں کی وجہ سے ماں بیٹے جاں بحق

ویب ڈیسک(اسلام آباد) ای الیون میں بارش کی وجہ ماں اور اس کا بیٹا جاں بحق مکان نمبر 3گلی نمبر 2 سکیٹر ای الیون ٹو میں کاشف یاسین اور اصف یاسین رہائش پذیر تھے کاشف یاسین بیسیمنٹ میں ہمراہ فیملی،جس میں دو بیٹے مصطفی ، عبد اللہ اور بیٹی عنایا ،اور بیوی رہایش پذیر تھے۔

مزید پڑھیں:  ملک بھر میں حج فلائٹ آپریشن کا آغاز 9مئی سے ہو گا

رات تیز بارش کی وجہ سے پانی بیسیمنٹ میں داخل ہوا جسکی وجہ سے سے مصطفی جاں بحق ہو گئی اور ابھی کاشف یاسین کی بیوی بھی جاں بحق ہو گئی ہے۔

مزید پڑھیں:  سابق وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید کے وارنٹ جاری