Aurakzai wheel chair distribution

اورکزئی: 50معذور افراد میں ویل چیئرز بیساکھیاں اور چھڑی تقسیم کی گئیں

ویب ڈیسک(اورکزئی):ڈی سی اورکزئی کا کہنا ہے کہ ضلع اورکزئی میں معذور افراد کی تعلیم کے لئے خصوصی سکولز بنائے جائیں گے، اورکزئی کے معذور افراد کو مختص کوٹوں پر نوکریاں اور وظائف دیں گے،غیر سرکاری تنظیموں کے ذریعے معذور افراد کو تربیت اورفنی تعلیم دیا جائے گا۔
ان کا کہنا تھا محکمہ سوشل ویلفیئر کے ساتھ 1350معذور افراد رجسٹرڈ ہیں، 50معذور افراد میں ویل چیئرز بیساکھیاں اور چھڑی بھی تقسیم کی گئیں۔