Mehmood Khan 750x369 750x369 1

وزیر اعلی محمود خان کا بارشوں سے صوبے میں ہونے والے جانی و مالی نقصانات پر اظہار افسوس

ویبڈیسک(پشاور): وزیر اعلی خیبر پختونخوا محمود خان کا حالیہ بارشوں سے صوبے کے بعض علاقوں میں ہونے والے جانی و مالی نقصانات پر اظہار افسوس، وزیر اعلی کی متعلقہ اضلاع کی انتظامیہ کو متاثرہ علاقوں میں امدادی سرگرمیوں کو تیز کرنے کی ہدایت، متاثرہ لوگوں کو بروقت ریلیف کی فراہمی یقینی بنانے کی ہدایت۔

مزید پڑھیں:  پشاور، خیبرپختونخوا کے 8 لاکھ سے زائد خاندان تاحال رمضان پیکج سے محروم

ان کا کہنا تھا کہ صوبائی حکومت متاثرین کو تنہا نہیں چھوڑے گی، ان کی ہر ممکن مدد کی جائے گی،تمام اضلاع کی انتظامیہ اور ریسکیو ادارے کسی بھی ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لئے ہمہ وقت تیار رہیں۔

مزید پڑھیں:  پشاور، گھر کی دہلیز پر شہری قتل، پولیس مقابلے میں راہزن زخمی