rivers level

خیبرپختونخوا کے دریاوں میں پانی کی سطح اور سیلاب کی صورت حال

ویب ڈیسک(پشاور): خیبرپختونخوا کے دریاوں میں پانی کی سطح اور سیلاب کی صورت حال

فلڈ سیل کے مطابق دریائے سندھ میں اٹک خیرآباد کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب ہے، اٹک خیرآباد کے مقام پر دریائے سندھ میں پانی کا بہاو 2 لاکھ 91 ہزار 400 کیوسک ہے۔

مزید پڑھیں:  صدہ، فلائنگ کوچ اور کار پر فائرنگ کرنے والے دہشتگرد گرفتار

دریائے کابل میں نوشہرہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب ہے، دریائے کابل میں نوشہرہ کے مقام پر پانی کا بہاو 70 ہزار 900 کیوسک ہے۔

مزید پڑھیں:  پرویز خٹک پیپلز پارٹی میں شمولیت کیلئے پر تولنے لگے

دریائے گمبیلا میں گمبیلا بریج لکی کے مقام پر پانی کا بہاو 13 ہزار 308 کیوسک ہے۔
خیبرپختونخوا کے دیگر دریاوں میں پانی کی سطح معمول کے مطابق ہے۔