Bannu DHO office

بنوں :حالیہ بارشوں کے بعد ڈی ایچ او آفس تلاب کا منظر پیش کرنے لگا

ویب ڈیسک (بنوں)بارش کے بعد پورا ڈی ایچ او آفس تلاب کا منظر پیش کرنے لگا ۔سٹی کے نالو کا گندا پانی ڈی ایچ او آفس میں سٹور ہونے لگا۔ڈیوٹی پر انے جانے والوں کو شدید مشکلات کا سامنا۔خواتین کو زیادہ پانی کھڑا ہونے کیوجہ سے رکشہ ہائر کرنا پڑا۔

مزید پڑھیں:  جمرود، کروڑوں مالیت کی موبائل میڈیکل بسیں بےکار، حکام توجہ دیں

بلڈنگ میں اس طرح پانی کھڑا ہونا کسی بھی وقت خادثے کا سبب بھی بن سکتا ہے۔ڈی ایچ او افس کے سٹوروں میں قیمتی ویکسین اور دیگر ٹیکہ جات اور ادویات بھی پڑے ہوتے ہیں۔

مزید پڑھیں:  لکی مروت :قومی جرگہ کے رکن ادریس خان کی گاڑی پر فائرنگ