thumbs b c d758316b18c0db29eac8a102498c2cc5 1

ایل آر ایچ میں کرونا مریضوں کا علاج کرنیوالے ڈاکٹرز بھی مشتبہ مریضوں میں شامل

پشاور:لیڈی ریڈنگ ہسپتال میں کرونا مریضوں کا علاج کرنیوالے ڈاکٹرز اور ٹیکنیشن بھی مشتبہ مریضوں میں شامل کر دیئے گئے ، ترجمان ایل آر ایچ کے مطابق کرونا کی علامات کے بعد قرنطینہ منتقل مشتبہ مریضوں کے کرونا ٹیسٹ کی رپورٹس آنا باقی ہیں، مشتبہ مریضوں کو مکمل طبی امداد دی جا رہی ہے۔

مزید پڑھیں:  خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں لینڈ سلائیڈنگ، امدادی کارروائیاں جاری