12121 2

صدر مملکت سے وزیر مذہبی امور اور چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل کی ملاقات

اسلام آباد : صدر مملکت سے وزیر مذہبی امور نور الحق قادری، چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل قبلہ ایاز نے ملاقات کی .صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے ملاقات میں زور دے کر کہا کے علما کورونا وائرس کے بارے میں لوگوں کو آگاہ کریں۔علما عوام کو احتیاطی تدابیر اپنانے پر راغب کرنے کیلئے اپنا کردار ادا کریں ۔

مزید پڑھیں:  خیبرپختونخوا کابینہ کا اہم اجلاس آج طلب، اہم امور پر بحث کی جائیگی