Tableeghi Markaz Mardan

مردان کورونا خطرے کے پیش نظر تبلیغی مرکز بند

مردان : ترجمان تبلیغی مرکز کے مطابق مردان شب جمعہ سمیت تمام سرگرمیاں معطل رھیں گی.ترجمان تبلیغی مرکز نے بتایا کہ جب تک انسانی جانوں کو لاحق خطرات ختم نہیں ہوتے مرکز بند رہگا.مردان تبلیغی جماعت کے تین غیر ملکی ارکان قرنطینہ سنٹر منتقل اور باقی کی سکریننگ جاری ہے .مردان شہری فی الحال تبلیغی مرکز نہ آئیں ۔

مزید پڑھیں:  کسٹم کے2شہید اہلکاروں کی نماز جنازہ پشاور میں ادا کردی گئی