exam 1

مردان :تعلیمی بورڈکی غفلت،گیارہویں جماعت کا پرچہ منسوخ

ویب ڈیسک(صوابی)تعلیمی بورڈ کی غفلت کے باعث مردان بورڈ کلاس فسٹ ایئرکا آج 9 بجے والا پرچہ آج 2 بجے ہوگا،آج فسٹ ایئرریاضی کا پیپر تھاجبکہ فرسٹ ائیر کے طلبہ کو نویں جماعت کلا س کا پرچہ تھمادیا گیا۔

مزید پڑھیں:  گیس مزید مہنگی کرنے کی تیاریاں مکمل

ذرائع کے مطابق بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن مردان نے کلاس فسٹ ایئر کا آج9 بجے ریاضی کا ہونے والا پر پرچہ کینسل کرکےآج دو بجے کر دیا پرچہ پیکٹ میں کلاس نہم کا ریاضی پرچہ نکلنے کے باعث 2 بجے تک موخر کر دیا۔

مزید پڑھیں:  پاکستان کے اندر دہشت گردی میں افغان سرزمین کا استعمال جاری

واضح رہے کہ خیبرپختونخوا کے شہر مردان میں تعلیمی بورڈ کی غفلت سے گیارہویں جماعت کے طلباء کو نویں جماعت کا پرچہ تھما دیا گیا تھا۔