health minister

2 سال میں صحت کےشعبےمیں تبدیلی لائیں گے،تیمور جھگڑا

ویب ڈیسک (پشاور)وزیر صحت و خزانہ تیمور سلیم جھگڑا نے کہا کہ دو سال میں صوبے کے تمام ڈی ایچ کیو ہسپتالوں کو بہتر کریں گے۔

تفصیلات کے مطابق وزیر صحت و خزانہ تیمور سلیم جھگڑا نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ایسے مںصوبے لا رہے ہیں جو گیم چینجر ہوں گے۔

مزید پڑھیں:  اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کا خط باعث تشویش ہے، بار کونسل
مزید پڑھیں:  مولانا فضل الرحمان کا ضمنی انتخابات کے بائیکاٹ کا اعلان

تیمور سلیم جھگڑا نے کہا کہ عوامی فلاح کے مںصوبوں میں پنجاب اور خیبرپختونخوا مل کر کام کر رہے ہیں، 2 سال میں صحت کے شعبے میں تبدیلی لائیں گے۔