saudi emmbassdor

سعودی سفیر کی وزیراعظم سے ملاقات

ویب ڈیسک (اسلام آباد)سعودی سفیر نواف بن سعید المالکی نےکی وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کی ہے۔

تفصیلات کے مطابق سعودی سفیر نے وزیراعظم کو اکتوبر میں مڈل ایسٹ گرین منصوبے کی تقریب میں شرکت کی دعوت دی ہے، وزیراعظم کو دعوت سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کی جانب سے دی گئی ہے۔

مزید پڑھیں:  مالاکنڈ، نامعلوم موٹرسائیکل سواروں کی فائرنگ، ایک شخص جاں بحق

سعودی عرب مڈل ایسٹ گرین انیشیٹو سمٹ کی اکتوبر 2021 میں میزبانی کرے گا

مزید پڑھیں:  امریکی سفیر کی صدر آصف زرداری اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے ملاقاتیں

ذرائع نے بتایا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے سعودی ولی عہد کا دعوت نامہ قبول کرلیا ہے۔

واضح رہے کہ پاکستان اور سعودی عرب ماحولیاتی تبدیلی سے نمٹنے کے لیے مشترکہ اقدامات کررہے ہیں۔