polio campaign in south wazirstan

جنوبی وزیرستان:5روزہ پولیو مہم کا آغاز

ویب ڈیسک (جنوبی وزیرستان)جنوبی وزیرستان ضلع بھر میں 5روزہ پولیو مہم شروع ہوگئی ہے۔

ڈی ایچ او کا کہنا ہے کہ 86ہزار کے قریب پانچ سال سے کم عمربچوں پولیوکے قطرے پلائے جائینگے،انسداد پولیو مہم کیلئے سینکڑوں ٹیمیں تشکیل کردی گئ ہیں مہم کے دوران پولیس اہلکار سیکیورٹی کے لئے تعینات کئے گئے ہیں انہوں نے کہا کہ علاقہ مکین علماء مشران پولیو مہم میں پولیو ورکر کا ساتھ دیں۔

مزید پڑھیں:  لکی مروت، شادی کی تقریب میں فائرنگ، 6 افراد جاں بحق