mardan boy arrest

مردان: بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کی فوٹو کے توہین کے الزام میں نوجوان گرفتار

ویب ڈیسک (مردان): مردان بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کی فوٹو کے توہین کے الزام میں نوجوان گرفتار، پولیس کے مطابق نوجوان نے ہزار روپے کا کرنسی نوٹ دانتوں سے پھاڑا، نوجوان نے نوٹ پھاڑنے کے بعد اس سے فرش صاف کیا، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل، پولیس نے ملزم کو گرفتار کرلیا، بانی پاکستان کی تصویر کی توہین کے الزام میں مقدمہ درج۔

مزید پڑھیں:  بٹ خیلہ : موٹر سائیکل حادثے میں 3نوجوان جاں بحق