petroleum prices

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردو بدل کے حوالے سے سفارشات پٹرولیم ڈویژن کو موصول

ویب ڈیسک (اسلام آباد): ذرائع کے مطابق پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردو بدل کے حوالے سے سفارشات پٹرولیم ڈویژن کو موصول، ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 2 روپے 27 پیسے فی لٹر کمی کی تجویز، پٹرول کی قیمت میں ایک روپیہ اکہتر پیسے فی لٹر اضافہ تجویز، مٹی کے تیل کی قیمت میں پینتیس پیسے اور لائٹ ڈیزل کی قیمت میں چوبیس پیسے اضافے کی تجویز، حتمی فیصلہ وزیراعظم کی مشاورت کے بعد کل کیا جائے گا، نئی پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا نوٹیفیکشن وزارت خزانہ جاری کرے گی، نئی قیمتوں پر عملدرآمد یکم اگست سے ہوگا۔

مزید پڑھیں:  بجلی بلوں میں غیر منصفانہ ٹیکسز کا انکشاف