heavy rain

جمرود:موسلادھاربارش سےندی نالوں میں طغیانی

ویب ڈیسک (جمرود)جمرود میں رات بارہ بجے سے 2 بجے تک ہواؤں کےساتھ بارش ہوئی،آندھی وتیز بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا۔

مزید پڑھیں:  ڈی ایچ اوز اور ایم ایس کو اجازت لے کر ڈیوٹی سٹیشن چھوڑنے کی ہدایات

رات گئے سے جاری بارشوں کے باعث ندی نالوں میں طغیانی آگئی ہے،سڑکوں پرپانی جمع ہونے کے باعث ٹریفک کی روانی متاثر ہورہی ہےجمرود،ندی نالیاں بھرگئ ہیں۔

مزید پڑھیں:  سوات، پرائمری سکول کے تین کمرے زمین بوس، بچوں کی تعلیم متاثر