womens education campaign

اورکزئی کےگرلزپرائمری سکولوں میں داخلہ مہم شروع

ویب ڈیسک (اورکزئی)ضلع اورکزئی میں زنانہ تعلیم کا داخلہ مہم شروع، ڈی ای او فرید اللہ محسود نے لوئر اورکزئی کے گرلز پرائمری سکولو ں میں داخلہ مہم کا افتتاح کر دیا۔

مزید پڑھیں:  مردان میں فریقین کے درمیان فائرنگ،ایک شخص جاں بحق،5زخمی

ڈی ای او کا کہنا تھا کہ زنانہ تعلیم کے بغیر معاشرے میں امن خوشحالی ترقی ممکن نہیں موجودہ حکومت زنانہ تعلیم پر خصوصی توجہ دے رہی ہے۔

مزید پڑھیں:  چارسدہ میں بھی میٹرک امتحانات شروع، سیکرٹری پشاور بورڈ کے سرپرائز راونڈ

انہوں نے مزید کہا کہ ضلع اورکزئی میں زنانہ تعلیم کی شرح میں اضافہ ہمارا مقصد ہے۔