corona 3

خیبرپختونخوامیں یومیہ کورونامثبت کیسزکی شرح 4 فیصدسےزیادہ ہوگئی

ویب ڈیسک (پشاور)کورونا پھر سےسراُٹھانےلگا،خیبرپختونخوا میں یومیہ کورونا مثبت کیسز کی شرح 4.6 فیصد ہوگئی۔

محکمہ صحت کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کرک میں سب سے زیادہ مثبت کیسز کی شرح 50 فیصد ریکارڈ ہوئی، صوبائی دارالحکومت پشاور میں10 فیصد، مردان میں 7،صوابی 12،تور غر میں 22 فیصد اور کو ہاٹ میں 19فیصد کیسز ریکارڈ ہوئے ہیں۔ خیبرپختونخوا کے 13 اضلاع اب بھی کورونا مثبت کیسز کی شرح صفر فیصد ہے۔

مزید پڑھیں:  پشاور،باغبانان بازار میں شہید پولیس اہلکار فرہاد کی نماز جنازہ ادا کردی گئی