7bbdcc4d5169c4f51ed1597a3ffe9f8c M

پشاور میں آرمی اور پولیس کی مشترکہ پٹرولنگ

پشاور : آرمی اور پولیس کے دستوں نے حکومت کی طرف سے پشاور کے مختلف علاقوں میں لاک ڈاون کو یقینی بنانے کے لئے جائنٹ پٹرولنگ کی ۔جسکا مقصد عوام کو زمہ داری کا احساس دلانا تھا کور کمانڈر پشاورلیفٹینٹ جنرل نعمان محمود کی طرف سے پہلے ہی کہہ دیا گیا تھا کہ پاک فوج kpحکومت اور عوام کے شانہ نشانہ کھڑی ہے۔اور سول حکومت کی طرف سے جو بھی اقدامات اٹھا ئے جائیں گے ان کی نفاذ کے لئے پاک فوج ساتھ ہو گی۔

مزید پڑھیں:  شدید بارش سے124فیڈرز ٹرپ ،پشاور سمیت متعدد علاقوں میں بجلی کی ترسیل متاثر