Loadshedding protest 1

چارسدہ:بجلی کی ناروالوڈشیڈنگ،بےبس عوام سڑکوں پرنکل آئی

ویب ڈیسک(چارسدہ)شارسدہ ہری چند ماہ میں بجلی کی ناروا لوڈشیڈنگ کے عوام سڑکوں پر نکل آئی ،مظاہرین نے روڈ بلاک کردیا ۔

تفصیلات کے مطابق مظاہرین نے چارپائی اور کرسیاں سڑک کے اوپر لگا کر کر ٹریفک کو مکمل بند کرکے واپڈا حکام کے خلاف شدید نعرہ بازی کر رہے ہیں،مظاہرین نے واضح اعلان کیا کہ ڈپٹی کمشنر اور ڈی پی او چارسدہ کے علاوہ کسی کے ساتھ مذاکرات نہیں کریں گے اورلوڈ شیڈنگ کے حوالے سے مطالبات منظور نہ ہونے پر مقامی ایم پی اے اور ایم این اے کے گھر وں کا گھیراؤ کریں گے۔

مزید پڑھیں:  نیو پشاور ویلی منصوبے پر جلد عملدرآمد کیلئے حکمت عمل ترتیب دی جائے،وزیراعلیٰ