rescue1122

باجوڑ: چھت گرنے سے دو افراد زخمی

ویب ڈیسک(باجوڑ) باجوڑلوئی ماموند ریگے قلاو میں کمرے کی چھت گرنے سے دو افراد زخمی ہوگئے ہیں۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق زخمیوں میں زوجہ محمد زیر اور گل روز سمیت ایک گائے شامل ہے۔کنٹرول روم کو اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 باجوڑ کی میڈیکل ٹیم نے بروقت رسپانس کرتے ہوئے موقع پر پہنچ گئی اور بروقت کارواٸی کرتے ہوۓ زخمیوں کو ابتداٸی طبی امداد فراہم کرنے کے بعد ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال خار باجوڑ منتقل کر دیا۔

مزید پڑھیں:  سوات، بارات میں دو گاڑیوں کو حادثہ، 10 سے زائد افراد زخمی