roof collapes

چھت گرنےسے65 سالہ خاتون جاں بحق

ویب ڈیسک(چارسدہ)چارسدہ میں تیز بارش کی وجہ سے کمرے کی چھت گرنے سے خاتون جاں بحق ہو گئی ہے۔

ذرائع کے مطابق گل ولی سکنہ فقیر آباد ماجوکے کی 65 سالہ بیوی تیز بارش کے نتیجے میں کمرے کی چھت گرنے سے جاں بحق ہوگئی۔جاں بحق خاتون افغان مہاجر تھی اور کرائے کے گھر میں رہائش پذیرتھی، متوفیہ کا شوھر ٹیکسلا میں محنت مزدوری کرتا ہے۔