International Islamic University

بین اسلامی یونیورسٹی اسلام آباد نے داخلوں کی آخری تاریخ میں توسیع

ویب ڈیسک (اسلام آباد)بین اسلامی یونیورسٹی اسلام آباد نے داخلوں کی آخری تاریخ میں 16 اگست تک توسیع کر دی گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق اسلامی یونیورسٹی کے سو سے زائد پروگراموں میں 16 اگست تک آن لائن داخلے جاری رہیں گے۔

مزید پڑھیں:  وزیردفاع نے فیض آباد انکوائری کمیشن کی رپورٹ مسترد کردی

بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی کے مختلف شعبہ جات کے بی ایس، ایم فل اور پی ایچ ڈی پروگراموں میں 16 اگست تک آن لائن داخلہ فارم جمع کرائے جا سکتے ہیں ۔

مزید پڑھیں:  وزیراعظم کا 28اور 29اپریل کو دورہ سعودی عرب متوقع

آن لائن ایڈمیشن کے لئے تفصیلات جامعہ کی ویب سائٹ www.iiu.edu.pk سے حاصل کی جا سکتی ہیں۔