firing in deans shopping mall

پشاور: ڈینزپلازہ میں فائرنگ ،2 افراد جاں بحق دو زخمی

ڈینز انتظامیہ اور دکانداروں کے مابین بجلی تنازعہ پر جھگڑاشدت اختیار کرگیا۔

تفصیلات کے مطابق کینٹ سرکل کی حدود ڈینز پلازہ میں جھگڑے کے دوران فائرنگ ہوئی جس کے نتیجےمیں دو اشخاص عنایت اللہ ولدیت سکونت نامعلوم اورخیر اللہ ولدیت سکونت نامعلوم جاں بحق ہوئے ہیں۔

مزید پڑھیں:  دہشت گردی کا منبع افغانستان میں ہے، خواجہ آصف
مزید پڑھیں:  ججز کے خط کا معاملہ:پی ٹی آئی نے انکوائری کمیشن کو مسترد کردیا

دونوں زخمی بغرض علاج معالجہ پشاور کے مقامی ہسپتال لائے گئے مقامی سورس کے مطابق زخمی کی حالت تشویشناک ہے مقامی پولیس مصروف تفتیش ہے۔