command ceter

ملک بھر میں کورونا کیسز کی تعداد بڑھ کر 918 ہو گئی

نیشنل کمانڈاینڈ کنٹرول سنٹر نے اعداد و شمار جاری کر دیے26 مزید نئے کیسز رپورٹ ہونے اور ایک ہلاکت کی تصدیق سامنے آگئی،سندھ میں کورونا کیسز کی تعداد 404 جبکہ پنجاب میں 267 اور بلوچستان میں کورونا وائرس کی کیسز کی تعداد 110 ہو گئی،کے پی کے میں 38، گلگت بلستان میں اور اسلام آباد میں 15 کیسز رپورٹ ہوئے،کورونا وائرس سے ابتک 7 افراد زندگی کی بازی ہار گئے،

مزید پڑھیں:  بنوں، لین دین تنازعہ پر 2 افراد جاں بحق، راہگیر سمیت 3 افراد زخمی