tahir iqbal DPO kurram

پاراچنار میں خیبر پختونخواہ پولیس کے جانب سے یوم غازی منایا گیا

ویب ڈیسک (پاراچنار): پاراچنار میں خیبر پختونخواہ پولیس کے جانب سے یوم غازی منایا گیا ہے جس کا مقصد ان تمام پولیس جوانوں کو خراج تحسین پیش کرنا ہے جو فرائض کے دوران زخمی ہوئے ہیں یا معذور ہوگئے ہیں ڈی پی او کرم طاہر اقبال نے پولیس کے جانب سے ان غازیوں میں امدادی چیک بھی تقسیم کئے ہیں، شہداء کی طرح غازیوں کی قربانیوں کو بھی یاد رکھا جائیگا۔

مزید پڑھیں:  کوہاٹ میں ٹریفک حادثہ ، خاتون سمیت دو افراد جاں بحق