jamrud NA 44 protest

جمرود میں این اے 44 علاقہ علی مسجد کے مکینوں کا ایم این اے کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

ویب ڈیسک (جمرود): این اے 44 علاقہ علی مسجد کے مکینوں کا ایم این اے کے خلاف احتجاجی مظاہرہ، مظاہرین کا کہنا ہے کہ ایم این اے اقبال آفریدی ووٹ لینے کے بعد لاپتہ ہوگئے ہیں، علی مسجد میں بجلی، پانی و دیگر سہولیات ناپید ہوگئے ہیں، علی مسجد میں اس شدید گرمی پینے کے پانی کا بحران ہے، ایم این اے اقبال آفریدی عوام مسائل حل کرنے میں ناکام ہے / فوری استعفی دیں، اگر مسائل جلد حل نہ ہوئے تو اقبال آفریدی کے خلاف سخت احتجاج پر مجبور ہونگے۔

مزید پڑھیں:  لوئر دیر، بینظیر انکم سپورٹ پروگرام میں رشوت پر ایم پی اے کا سرپرائز وزٹ