malakand tree plantation

سوات: ملاکنڈ ڈویژن میں مون سون شجرکاری مہم میں درخت لگانے کا سلسلہ زور و شور سے جاری

ویب ڈیسک (سوات): محکمہ جنگلات کے مطابق ملاکنڈ ڈویژن میں مون سون شجرکاری مہم میں بارہ کروڑ پچاس لاکھ نئے درخت لگائے جائیں گے، ڈیڈک چیئرمین فضل حکیم نے کہا کہ سوات میں تین لاک نئے پودے لگائے جائینگے، جس میں نوجوان اور عام لوگ بھی حصہ لے رہے ہیں، تمام علاقوں میں سونامی ٹری مہم کامیابی سے جاری ہے، لاکھوں درخت لگ چکے ہیں، سونامی ٹری مہم سے علاقے میں ماحولیات تبدیلی کے ساتھ پانی کی کمی بھی پوری ہوگی، لوگوں کو چاہیں کہ کم از کم مون سون شجرکاری مہم میں ایک پودا ضرور لگائیں۔

مزید پڑھیں:  کوہاٹ میں ٹریفک حادثہ ، خاتون سمیت دو افراد جاں بحق