abbottabad rain

ایبٹ آباد شہر اور گردونوح میں موسلادار بارش۔ ندی نالوں میں طغیانی

ویب ڈیسک (ایبٹ آباد): ایبٹ آباد شہر اور گردونوح میں موسلادار بارش، ندی نالوں میں طغیانی شاہرہ ریشم پر ٹریفک معطل، نشیبی علاقوں میں پانی کھڑا ہونے سے مقامی افراد کو شدید پریشانی کا سامنا۔

مزید پڑھیں:  وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور کی ڈی آئی خان فائرنگ کی مذمت