abbaottabad land sliding

ایبٹ آباد: گلیات میں شدید بارش سے لینڈ سلائیڈنگ۔ سیاحوں کو شدید دشواری کا سامنا

ویب ڈیسک (ایبٹ آباد): گلیات میں شدید بارش سے لینڈ سلائیڈنگ، مری روڈ ٹریفک کیلے بٹنگی موڑ سے بند، خیبر پختونحواں ہائی وے اتھارٹی غائب، گلیات ڈویلپمنٹ اتھارٹی کی مشینری سڑک کو کھولنے میں مصروف ہے، سیاحوں کو شدید دشواری کا سامنا ہے۔

مزید پڑھیں:  لکی مروت میں ڈاکوؤں کی فائرنگ سے نوجوان زخمی