CAA

اندرون ملک فضائی سفر کے لئے کورونا ویکسینشین سرٹیفکیٹ لازمی قرار

ویب ڈیسک (پشاور): اندرون ملک فضائی سفر کے لئے کورونا ویکسینشین سرٹیفکیٹ لازمی قرار، ائیرپورٹ حکام کے مطابق باچا خان ایر پورٹ پر دو مختلف نجی ایر لائنز سے سول ایوی ایشن اتھارٹی نے 27 مسافروں کو آف لوڈ کیا، آف لوڈ ہونے والے مسافروں کے پاس کورونا ویکسینشین سرٹیفکیٹ نہیں تھے، مسافر نجی ائر لائنز سے کراچی جارہے تھے، جن مسافروں کے پاس کورونا ویکسینشین سرٹیفکیٹس تھے انہیں سفر کی اجازت دی گئی.

مزید پڑھیں:  خیبرپختونخوا میں بارشوں کے نئے سلسلے کی نوید سنا دی گئی